Category: Uncategorized

  • میں کیا تھا – میں کیا ہوں جانے کیا سوچ کے دل بیٹھ جاتا ہےجانے کیا خواب تھے جو آنکھ کے جنگل میں کھو گئےجانے کیا یاد تھی جو دل سے بُھلا دیجانے کیا دن تھے جو میں کاٹ آیاجانے کیا عمر تھی جو خرچ ہو گئیجانے میں کیا تھا ، جانے میں کیا ہوںمیں…

  • Digitalمیں حسنِ آخری باغِ دگر کامیرا مقصودِ ہنر ہے آفتابِ تازہ و تاباں پہ اِس سوزِ یقیں کو باندھناجو بھی حدِ ادراک میں آئیںاُنہیں روشن کرو نورِ ہنر سےجس پہ وہ تہذیب در تہذیب کے نوحہ کناں سبدھات کی صورت پگھل کرراستہ ہموار کر دیں گے جہانِ بے بیاں کاجو کہ شور و شر سے…

Design a site like this with WordPress.com
Get started